LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم بلوچستان میں 10 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 37 دہشتگرد ہلاک اپوزیشن جماعتوں کے نئے الائنس کا معاملہ، اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج ملائیشین وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل نظام کو سراہا امریکی پابندیاں اور معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں: چین عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، سیاست کا معیار گٹر میں ڈال دیا گیا ہے، خواجہ آصف عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن میٹریل کی خریداری کے اقدامات شروع وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا وزیراعظم کا گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کی ضمانت حکومت اپوزیشن ہاتھ ملائیں ایکدوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں: لیاقت بلوچ جو کچھ ہوا اس کی توقع نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال سے واپس منتقل کرنا بدقسمتی ہے: چیئرمین پی ٹی آئی ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ

پاکستان جونیئر سکواش ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے کینیڈا روانہ

Web Desk

17 July 2026

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں شرکت کے لیے پاکستان کی 4 رکنی جونیئر اسکواش ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کینیڈا روانہ ہو گئی ہے۔ یہ عالمی چیمپئن شپ 20 سے 31 جولائی تک کینیڈا میں کھیلی جائے گی، جس میں دنیا بھر کے 24 ممالک سے 19 سال سے کم عمر کے 185 بہترین کھلاڑی ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گے۔ کینیڈا روانہ ہونے والے قومی اسکواڈ میں عبداللہ نواز، نعمان خان، محمد عمیر عارف اور یحییٰ خان شامل ہیں، جبکہ ٹیم کے ہمراہ منیجر منصور زمان اور ہیڈ کوچ فہیم گل بھی موجود ہیں۔ روانگی کے موقع پر قومی جونیئر کھلاڑیوں نے عزم کا اظہار کیا کہ وہ ایونٹ میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔