ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے والی پاکستانی ہاکی ٹیم وطن پہنچ گئی
Web Desk
9 March 2026
پاکستان ہاکی ٹیم نے 8 سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد وطن واپسی کی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، کھلاڑیوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور انہیں ہار پہنائے گئے۔ پاکستان ٹیم نے مصر میں ورلڈ کپ کوالیفائر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہاکی ورلڈ کپ 14 اگست سے بیلجیئم اور نیدرلینڈ میں شروع ہوگا، جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم پرو لیگ کے 2 ایونٹ بھی کھیلے گی۔
متعلقہ عنوانات
قومی ویمنز ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی
26 August 2026
انگلش کنڈیشنز میں بولرز کو زیادہ ذمے داری اُٹھانا پڑے گی: عمر گل
26 August 2026
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
25 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026