LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

ایشین گیمز جاپان سے برانز میڈل حاصل کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

Web Desk

6 October 2026

ایشین گیمز جاپان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز میڈل اپنے نام کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر ہاکی شائقین اور مداحوں کی بڑی تعداد نے قومی ہیروز کا پرجوش استقبال کیا اور ان پر پھولوں کی پتیوں کی بارش کی۔ اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اعلیٰ عہدیداران اور آفیشلز بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کی اس کامیابی پر انہیں مبارکباد دی اور قومی کھیل کے فروغ کے لیے ان کی محنت کو سراہا۔