ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
Web Desk
30 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم ایمسٹرڈیم سے براستہ استنبول لاہور ایئرپورٹ پہنچ کر وطن واپس لوٹ آئی ہے۔ قومی ٹیم نے 8 سال کے طویل عرصے کے بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا، تاہم ایونٹ میں اسے انگلینڈ اور بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ویلز کے خلاف میچ برابر رہا۔ وطن واپسی پر قومی کھلاڑی عماد شکیل بٹ کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کھیلنے کا تجربہ اچھا رہا لیکن ٹیم توقعات کے مطابق نتائج نہ دے سکی۔ دوسری جانب حنان شاہد نے امید ظاہر کی کہ ورلڈ کپ کا یہ تجربہ آنے والے ایشین گیمز میں فائدہ مند ثابت ہوگا جہاں ٹیم مزید بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026