LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

پاکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل رینکنگ میں 2 درجے بہتری

Web Desk

3 March 2026

مصر میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی کے بدولت پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری آگئی ہے۔ فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی (FIH) کے مطابق پاکستان 14 ویں سے 12 ویں پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔ چین اور ملائیشیا کے خلاف مسلسل فتوحات نے پاکستان کے پوائنٹس میں 204 پوائنٹس کا اضافہ کیا، جس کے بعد مجموعی پوائنٹس کی تعداد 2,237 ہوگئی ہے۔ گرین شرٹس نے ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر لیا ہے، جس سے رینکنگ میں مزید بہتری کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔