LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

پاکستان کی جنوبی کوریا کیخلاف مسلسل تیسری فتح، سیریز بھی اپنے نام کر لی

Web Desk

4 August 2026

پاکستان ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان جنوبی کوریا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دے دی۔ اس کامیابی کے ساتھ قومی ٹیم نے سیریز میں مسلسل تیسری فتح حاصل کرتے ہوئے 0-3 کی ناقابلِ شکست اور فیصلہ کن برتری کے ساتھ سیریز اپنے نام کر لی ہے۔

میچ کے پہلے حصے میں برتری گنوانے کے بعد پاکستان نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے یادگار کم بیک کیا۔ قومی کھلاڑیوں نے تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں دو، دو گول اسکور کر کے میچ کا نقشہ بدل دیا اور ہدف حاصل کر لیا۔ سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم اب آخری اور چوتھے میچ میں مہم کے مکمل کلین سویپ کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔