پاکستان نے آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں 4 تمغے جیت لیے
Web Desk
16 August 2026
پرتگال کے شہر لزبن میں منعقدہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر چار تمغے اپنے نام کر لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اعصام الحق قریشی نے آسٹریا کی نینا ہرمن کے ساتھ مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں ٹاپ سیڈ پرتگالی جوڑی کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے علاوہ اعصام الحق اور عقیل خان نے مینز 45 پلس ڈبلز جبکہ قومی ٹیم نے 45 پلس ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ میں چاندی کے تمغے جیتے، اور عقیل خان نے 40 پلس مکسڈ ڈبلز میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی کامیابی مکمل کی۔
متعلقہ عنوانات
پی سی بی نے ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے سکواڈز کا اعلان کردیا
16 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کا مایوس کن آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ نے شکست دیدی
16 August 2026
نیشنل چیمپئنز کپ: پاکستان گرینز نے پاکستان بلیوز کو 192 رنز سے شکست دے دی
16 August 2026
پاکستان نے انگلینڈ میں پریکٹس میچ جیت لیا، سعود شکیل کی شاندار سنچری
16 August 2026
پاکستان کی ایف کلاس ورلڈ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی، 4 گولڈ، 4 سلور اور 5 کانسی کے تمغے جیت لیے
16 August 2026
ہیزل ووڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
16 August 2026
انگلینڈ میں گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز مؤخر کر دیا گیا
16 August 2026
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات، کرکٹ سٹارز ان ایکشن
15 August 2026