LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی صدر سے بلاول بھٹو کی طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر پارٹی مؤقف پر ڈٹنے رہنے کا فیصلہ کراچی ڈیفنس تشدد کیس: انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی فدا جانوری ذمہ دار قرار، مقدمہ درج کرنے اور معطلی کی سفارش ایران جنگ کے 6 ماہ بعد مزید پراعتماد ہوگیا: امریکی اخبار بائیں بازو کے انتہا پسند، کمیونسٹ امریکا کی شکست چاہتے ہیں: ٹرمپ میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر اسحاق ڈار سے یوگنڈا کے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملہ، 5 افراد زخمی آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت 10 روزہ اوسط سے بھی کم ہوگئی: غیر ملکی میڈیا امریکی فوج کا ایران میں شادی کی تقریب پر حملے کی تحقیقات کا آغاز اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، حالیہ سفارتی سرگرمیوں اور آئندہ ترجیحات کا جائزہ آزاد جموں و کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا اسحاق ڈار کا نیپال کے سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس پی ایم ڈی سی کا غزہ کے فلسطینی میڈیکل و ڈینٹل طلباء سے متعلق اہم فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کی ایجبسٹن کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس، بارش کے باعث سیشن متاثر

Web Desk

5 September 2026

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم میں ہونے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا ایجبسٹن کرکٹ سٹیڈیم میں طے شدہ پریکٹس سیشن شدید بارش کے باعث متاثر ہو گیا۔ آؤٹ ڈور ٹریننگ ممکن نہ ہونے کے باعث قومی کھلاڑیوں نے سٹیڈیم کی انڈور سہولیات کا رخ کیا اور بھرپور انڈور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ ہیڈ کوچ اور سپورٹنگ کوچز کی دیکھ بھال میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی نیٹ پریکٹس کی جبکہ فزیکل فٹنس ڈرلز پر بھی خاصی توجہ دی گئی۔