LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی کیف کے قریب روسی ڈرون حملہ، گولہ بارود ڈپو میں دھماکہ، 37 افراد ہلاک ایران کا امریکا اسرائیل سے منسلک دہشتگرد گروپ کے 6 ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ مسلم ممالک سکیورٹی کیلئے بیرونی طاقتوں کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، قالیباف فنڈز میں تاخیر، اسرائیلی فوج کا ستمبر سے ریزرو فوج میں کٹوتیوں کا عندیہ

لارڈز ٹیسٹ: قومی ٹیم پہلی اننگز میں 110 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ کو 180 رنز کی برتری

Web Desk

29 August 2026

لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن شدید ناکامی کا شکار ہو کر پہلی اننگز میں محض 110 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی، جس سے انگلش ٹیم کو 180 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے صرف دو بیٹرز ڈبل فگرز میں داخل ہو سکے، جن میں اذان اویس 46 اور سعود شکیل 16 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کپتان بابر اعظم 8، محمد رضوان 7 اور عبداللہ شفیق صرف 5 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر اولی رابنسن نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4، جوفرا آرچر نے 3 اور جوش ٹنگ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 290 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی، جس میں پاکستان کی طرف سے محمد عباس نے 4 جبکہ محمد علی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔