ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستان ملائیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Web Desk
2 March 2026
یکم تا 7 مارچ کھیلے جانے والے مینز ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کےلیے پاکستانی ہاکی ٹیم کی پیش قدمی۔ مصرمیں ورلڈکپ کوالیفائرراؤنڈ کے دوسرے میچ میں ملائیشیاکو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
پاکستان کی جانب سے رانا وحید اشرف ، زکریا حیات، احمد ندیم، محمد سفیان خان اور محمد عمار نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ جبکہ ملائیشیا کی جانب سے عبدالرؤف، احکم اللہ اورفطری ساری نے ایک ایک گول داغا۔قومی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کا تیسرا میچ چار مارچ کو آسٹریا کے خلاف کھیلے گی۔
متعلقہ عنوانات
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
25 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026