LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
روس کے یوکرین پر جوابی حملے زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں، صدر پوتن تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی جنگ کے دوران ایران کی دفاعی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوا، ایرانی وزارت دفاع ایرانی بسیج کمانڈر حسین طائب کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ دمشق کے جنوب میں اسرائیلی ڈرون حملہ، شامی حکومت کی شدید مذمت یوکرین کے ڈرون حملے، روس کے زیر انتظام علاقوں میں 10 افراد ہلاک وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان خطے میں امن کیلئے مقامی اور آزاد علاقائی سکیورٹی نظام ناگزیر ہے: ایرانی سپیکر پوتن کا آئندہ پارلیمانی انتخابات پر اعتماد، ملک کے استحکام اور سیاسی نظام کی پختگی کا اظہار مغرب یوکرینیوں کی لاشیں استعمال کرکے روس کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے: سرگئی لاوروف پیپلز پارٹی کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی: وزیراعظم آزاد کشمیر کابینہ کمیٹی اجلاس: ڈسکوز فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی تنظیم نو کے منصوبے کی منظوری بھارتی آبی دہشت گردی، دریائے چناب کا پانی روک لیا گیا بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عابد شیر علی

ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سالہ بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی

Web Desk

22 August 2026

نیدرلینڈز میں جاری ایف آئی ایچ (FIH) ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی ہے۔ ہاکی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کی یہ 16 سال بعد پہلی کامیابی ہے؛ اس سے قبل قومی ٹیم نے آخری بار 2010 کے ورلڈ کپ میں اسپین کو 1-2 سے ہرایا تھا، جبکہ 2014 میں ٹیم کوالیفائی نہ کر سکی اور 2018 میں کوئی میچ نہ جیت سکی تھی۔

جاپان کے خلاف اس اہم میچ میں پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گول اسکور کیے، جبکہ حنان شاہد اور حماد نے ایک ایک گول کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی نیدرلینڈز میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے فاتحانہ سفر کا آغاز کر دیا ہے۔