پاکستان آسٹریاکوہراکرورلڈکپ ہاکی کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Web Desk
4 March 2026
پاکستان نے آسٹریا کو شکست دیکر ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔مصر کے شہر اسماعیلہ میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان نے آسٹریا کو 2 کے مقابلے میں 4گول سے شکست دیکر کامیابی کی ہیٹ ٹریک کرلی۔
تیسرے کواٹر تک پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل تھی پاکستان نے چوتھے کوارٹر میں مزید دو گول کیے۔پاکستان کی جانب سے ابوبکر نے 2، اظفر اور سفیان خان نے ایک ایک گول کیا۔ پاکستان ٹیم جمعہ کو سیمی فائنل کھیلے گی، سیمی فائنل میں کامیابی پاکستان ٹیم کو سیدھا ورلڈ کپ میں پہنچادے گی۔
پاکستان کے پاس 8 سال بعد ورلڈ کپ کھیلنے کا یہ سنہری موقع ہے۔ پاکستان نے آخری بار 2018 میں ورلڈ کپ میں شرکت کی تھی۔
متعلقہ عنوانات
لارڈز ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، انگلینڈ نے 9 وکٹوں پر 248 رنز بنالیے
28 August 2026
اے سی سی ویمنز ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
28 August 2026
فاطمہ ثنا کا ویمنز ایشیا کپ میں اچھی کرکٹ کھیلنے کا عزم
28 August 2026
روس میں نیشنز کپ 2026 ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز، پاکستان وائٹس ٹیم کی شرکت
28 August 2026
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
28 August 2026
پاکستانی ویمن سائیکلسٹ جاپان میں ملک کی نمائندگی کریں گی
27 August 2026
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
27 August 2026
ویمنز ایشیاء کپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران کرکٹرز کی ڈانس پرفارمنس
27 August 2026