پاکستانی ٹیم کی ڈھاکہ میں ون ڈے سیریز سے قبل بھرپور پریکٹس
Web Desk
9 March 2026
ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم نے شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم ڈھاکہ میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔
کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں تقریباً تین گھنٹے تک بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی، جبکہ پریکٹس سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن میں بھی حصہ لیا۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق پریکٹس سیشن کا مقصد کھلاڑیوں کو سیریز کے لیے مکمل طور پر تیار کرنا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
قومی ویمنز ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی
26 August 2026
انگلش کنڈیشنز میں بولرز کو زیادہ ذمے داری اُٹھانا پڑے گی: عمر گل
26 August 2026
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
25 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026