پاک زمبابوے ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریزمنگل سے کراچی میں شروع ہوگی
Web Desk
11 May 2026
زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے پر عزم ہے۔۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ویمن سیریز منگل سے کراچی میں شروع ہوگی، ٹرافی کی رونمائی بھی کر دی گئی، ٹرافی کے ساتھ کپتانوں کا فوٹو سیشن ہوا۔
پاکستان ویمن کپتان فاطمہ ثناء اور زمبابوے کی کپتان نو میکو سبانڈا نے پریس کانفرنس میں سیریز جیتنے کا عزم ظاہر کیا۔
قومی ویمن کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا تھاکہ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جیتنے کے بعد اعتماد میں مزید اضافہ ہوا ہے، آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل تیاریوں کو بہتر بنانے کا اچھا موقع ہوگی۔
ٹی ٹونٹی سیریز کا تیاری کے لئے دونوں ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی اور غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کی۔
متعلقہ عنوانات
النصر کی مسلسل دوسری فتح، آرسنل کا بھی فاتحانہ آغاز
23 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سالہ بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی
22 August 2026
سابق کپتان اظہر علی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
22 August 2026
جو روٹ نے سٹیو سمتھ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
22 August 2026
انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی
22 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن اختتام پذیر
22 August 2026
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
22 August 2026
پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنالی
22 August 2026