LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی کیف کے قریب روسی ڈرون حملہ، گولہ بارود ڈپو میں دھماکہ، 37 افراد ہلاک ایران کا امریکا اسرائیل سے منسلک دہشتگرد گروپ کے 6 ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ مسلم ممالک سکیورٹی کیلئے بیرونی طاقتوں کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، قالیباف

لارڈ ٹیسٹ کا تیسرا روز ختم: انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 357 رنز کی برتری

Web Desk

29 August 2026

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا ہے، جہاں انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنا کر میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ اس طرح انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف مجموعی طور پر 357 رنز کی بھاری برتری حاصل ہو گئی ہے۔ اننگز میں ڈین لارنس 50 اور اولی رابنسن 2 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں، جبکہ ہیری بروک 34، ایمیلیو 31 اور جو روٹ 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ میچ میں واپسی اور بڑا ہدف ملنے سے بچنے کے لیے پاکستان کو چوتھے روز انگلینڈ کی باقی ماندہ تینوں وکٹیں جلد از جلد حاصل کرنا ہوں گی۔