LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
موخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئے پوزیشن کا اہم اجلاس: 27 ستمبر احتجاج کی تیاریوں کی ہدایت، ملک گیر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ محسن نقوی سے رابطہ رہتا ہے، تفصیلات نہیں بتائیں گے، بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور حزب اختلاف میں مشاورت کا آغاز 27 پی ٹی آئی کی پولیس چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو بے دخل کرنے سے روک دیا ٹرمپ نے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی سعودی درخواست مسترد کر دی: امریکی میڈیا ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں: ٹرمپ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی امریکہ: میڈیکیڈ میں 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر فراڈ پر ذکیہ خان کو 76 ماہ قید اور بھاری جرمانے کی سزا سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار کا سلامتی کونسل سے خطاب نیویارک میں نائن الیون کی 25ویں برسی: میئر زہران ممدانی کی شرکت پر تنازع اور شدید احتجاج ٹرمپ انتظامیہ پیر کو بڑے بینک کے خلاف پابندیاں عائد کرے گی، امریکی وزیر خزانہ واشنگٹن کے تمام اقدامات تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکنے میں ناکام رہے ہیں، باقر قالیباف آئی اے ای اے کی ایران کے خلاف قرارداد غیر قانونی اور سیاسی ہے، محسن رضائی

امریکا: بیٹے کی سالگرہ نے باپ کو لاکھوں ڈالر جتوا دیے

Web Desk

4 May 2026

نارتھ کیرولائنا کے شہر رینڈل مین کے رہائشی برائن میک ماسٹرز نے نارتھ کیرولائنا ایجوکیشن لاٹری میں 3 لاکھ 41 ہزار 844 ڈالر کا بڑا انعام جیت لیا ہے۔ برائن نے 23 اپریل کی قرعہ اندازی کے لیے آن لائن ٹکٹ خریدا تھا جس میں انہوں نے معمول کے مطابق اپنے بیٹے کی تاریخِ پیدائش سے منسلک نمبروں کا انتخاب کیا۔ نتائج چیک کرتے ہی برائن نے فوراً نمبر پہچان لیے کیونکہ وہ طویل عرصے سے انہی خاص نمبروں کے ساتھ لاٹری کھیل رہے تھے۔ انہوں نے اس لمحے کو ‘ناقابلِ یقین’ قرار دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔