نیوزی لینڈ: نگلا جانے والا سونے کے انڈہ نما لاکٹ پولیس نے برآمد کر لیا
Web Desk
6 December 2025
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں مبینہ طور پر انڈے نما لاکٹ نگل کر چوری کرنے والے شخص سے لاکٹ برآمد کرلیا۔
اے ایف پی کے مطابق 32 سالہ مشتبہ شخص نے گزشتہ ہفتے کے آکلینڈ کے ایک اسٹور سے نایاب انڈے نما لاکٹ کو چرانے کے بعد اسے نگل لیا تھا۔ تاہم، موقع سے فرار ہونے سے قبل ہی اس کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔پولیس نے جمعے کے روز اپنے بیان میں تصدیق کی کہ انگوٹھی جیسا یہ لاکٹ برآمد کر لیا گیا ہے اور اب پولیس کی حراست میں ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اس منفرد انڈے کی مالیت تقریباً 20 ہزار ڈالر ہے
متعلقہ عنوانات
78 سالہ سکاٹش خاتون کا فورٹ نائٹ سٹریمنگ میں عالمی ریکارڈ
26 September 2026
چینی سبزی فروش کا گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے میک اَپ، ویڈیو وائرل
26 September 2026
دنیا کے قدیم ترین 3 ہزار 400 سال پرانے امن معاہدے کا نیا ٹکڑا دریافت
25 September 2026
جاپان میں 118 سال پرانی جیل لگژری ہوٹل میں تبدیل کردی گئی
24 September 2026
ترکیہ: بڑی مقدار میں لوبیا پکانے کا عالمی ریکارڈ
24 September 2026
سنگاپور میں بس مسافروں کو شور مچانے، گندگی پھیلانے پر 500 ڈالر تک جرمانہ
24 September 2026
برطانیہ: ڈاک یارڈ سے دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، 300 سے زائد گھر خالی
24 September 2026
عاطف اسلم کے کنسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر موبائل پھینک دیا، گلوکار بھی دنگ رہ گئے
23 September 2026