LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب میں کرپشن کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 54 افسران و اہلکار معطل اور برطرف، عظمیٰ بخاری علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی کوئٹہ سے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے سیاسی قائدین کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان پاکستان چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام میں نیپرا کا فیصلہ اہم سنگِ میل ہے: اویس لغاری صومالیہ کا بحری قزاقی کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش: وزیرِ خزانہ کی شفافیت اور عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس

طلبہ کی مدد کیلئے مصنوعی ذہانت سے چلنے والا انسانی روبوٹ متعارف

Web Desk

23 July 2026

امریکی ریاست نیویارک کے ایک اسکول میں 57,600 امریکی ڈالرز کی لاگت سے مصنوعی ذہانت (AI) کا حامل انسانی روبوٹ بطور تدریسی معاون متعارف کروا دیا گیا ہے۔ یہ روبوٹ جماعت 11 اور 12 کے طلبہ کو کوڈنگ، روبوٹکس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے مضامین میں اساتذہ کی مدد کرے گا۔ اسکول انتظامیہ کے مطابق اس روبوٹ کا مقصد اساتذہ کا متبادل بننا نہیں بلکہ تدریسی عمل کو بہتر بنانا ہے، جبکہ یہ انٹرنیٹ سے منسلک ہے نہ ہی طلبہ کا ڈیٹا یا ویڈیو ریکارڈ کرتا ہے۔ انساتین شکل اور جِلد رکھنے والے اس روبوٹ کے استعمال پر سوشل میڈیا پر تنقید بھی سامنے آئی ہے، تاہم انتظامیہ کا موقف ہے کہ انسانی اساتذہ ہی تعلیم کا بنیادی حصہ رہیں گے۔