چائے کے نشے کا نیا علاج: ’چائے کی خوشبو‘ والا پرفیوم لانچ
Web Desk
11 January 2026
چائے کے شوقین افراد کے لیے ایک دلچسپ اور منفرد خبر سامنے آ گئی ہے۔ لگژری فیشن اور بیوٹی برانڈ پراڈا نے ’’چائے‘‘ سے متاثر ہو کر نیا پرفیوم لانچ کر دیا ہے۔ پراڈا کی جانب سے متعارف کرایا گیا ’’انفیوژن ڈی سنٹل چائے‘‘ نامی یہ پرفیوم بھارتی چائے کی خوشبو سے متاثر ہے۔
یہ خوشبو پراڈا کے یونیسیکس کلیکشن ’’لیز انفیوژنز‘‘ کا حصہ ہے، جسے محض ایک پرفیوم نہیں بلکہ ایک مکمل تجربے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ خوشبو چائے، صندل کی لکڑی، لٹے ایکارڈ، مشک اور کھٹی مہک کا حسین امتزاج ہے، جو دیرپا اور دل کو بھانے والا تاثر چھوڑتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مغربی تھائی لینڈ میں 2000 سال پرانی سونے کی انگوٹھیاں دریافت
7 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے جوڑے کا منفرد گھر مرکزِ توجہ
6 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
ڈزنی لینڈ: 70 سال میں ایک ارب مہمانوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا
6 July 2026
زرافے بھی بنیادی ریاضی سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تحقین میں انکشاف
4 July 2026
کاکروچ کے لیے ڈائیونگ سُوٹ تیار
4 July 2026
چوری کی انوکھی واردات، 13 کلومیٹر طویل ہائی ٹینشن بجلی کی تاریں غائب
4 July 2026