LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا پبلک چارج قانون میں توسیع پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع: نیویارک سٹی کی قیادت میں امریکی شہروں کا مقدمہ دائر برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج متحدہ نے کمیٹی میں تمام شقوں کی حمایت کی، اسمبلی میں مکر گئی: شرجیل میمن لاہور آمد: وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا دو موریا پل پر خطاب، پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار اور حکومت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات ڈیجیٹل معیشت پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز ہے: احسن اقبال سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ: سپیشل کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش، ایم کیو ایم کا احتجاج پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں 17 ستمبر تک شدید بارش کا الرٹ ملک میں فاشزم اور معاشی بحران عروج پر، 27 ستمبر کو عوام کے حقوق اور آئین کی بحالی کے لیے نکلیں گے: راجہ ناصر عباس عدالتیں اور پارلیمنٹ سیاسی معاملات میں مداخلت بند کریں، مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے: بیرسٹر گوہر علي خان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

نیشنل ٹی 20 کپ کے میچز ملتان منتقل، نیا شیڈول جاری

Web Desk

4 March 2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی 20 کپ کے مقام میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ پہلے سے طے شدہ منصوبے کے مطابق یہ ٹورنامنٹ پشاور میں منعقد ہونا تھا، تاہم اب ایونٹ کے تمام میچز ملتان منتقل کر دیے گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق تمام ٹیموں اور میچ آفیشلز کو اس تبدیلی سے متعلق باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔

نئے شیڈول کے تحت نیشنل ٹی 20 کپ کے مقابلے 6 مارچ سے 17 مارچ تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وینیو کی تبدیلی کا فیصلہ انتظامی اور لاجسٹک وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے تاکہ ایونٹ کا کامیاب انعقاد یقینی بنایا جا سکے۔ ملتان کے شائقینِ کرکٹ کے لیے یہ ایک بڑی خوشخبری ہے کہ وہ اب اپنے شہر میں ٹی 20 کرکٹ کا میلہ دیکھ سکیں گے۔