LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے: اسحاق ڈار ماسکو میں عالمی مذہبی کانفرنس، پاکستان سمیت 40 ممالک کے وفود کی شرکت آئی پی پیز نے ملک کی کمر توڑ دی، سسٹم کو بدل کر ضلعی معیشت پر جانا ہوگا، ایس ایم تنویر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، الوداعی دورہ دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کے پی حکومت گورننس اور دہشت گردی روکنے میں مکمل ناکام، سیاست کو زندگیوں پر ترجیح دی جا رہی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ FIA انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کارروائی، افغانیوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کے لیے بڑا اقدام، سیلز ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان صومالیہ میں ہائی جیک جہاز پر آپریشن، جاں بحق پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے اہل خانہ کا وزیراعظم سے لاشیں مانگنے کی اپیل

کینیڈا کے ولِسٹن ریزروائر میں پراسرار جزیرہ نمودار ہونے کے بعد غائب

Web Desk

1 September 2026

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں میک کینزی کے شمال میں واقع وِلِسٹن ریزروائر کے پانی کے ایک بڑے ذخیرے میں اچانک درختوں سے ڈھکا پراسرار جزیرہ نمودار ہوا، جس نے مقامی افراد اور حکام کو حیران کر دیا۔ رواں ماہ کے آغاز میں سامنے آنے والی اس خبر کی تصدیق سیٹلائٹ تصاویر سے ہوئی، جن میں 20 جولائی کو تقریباً 1 لاکھ 5 ہزار 486 مربع فٹ رقبے پر محیط یہ جزیرہ واضح دیکھا گیا۔ تاہم 5 اگست تک یہ جزیرہ سیٹلائٹ ڈیٹا سے مکمل طور پر غائب ہو چکا تھا۔ برٹش کولمبیا ہائیڈرو کے ترجمان باب گیمَر کے مطابق ممکن ہے کہ یہ جزیرہ پانی میں ڈوبنے کے بجائے ریزروائر کے کسی محفوظ حصے میں کنارے کی طرف چلا گیا ہو۔ حکام اس حیرت انگیز تیرتے جزیرے کی اصلیت اور صورتحال کا اندازہ لگانے کے لیے تازہ سیٹلائٹ تصاویر کا جائزہ لے رہے ہیں۔