LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
موخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئے پوزیشن کا اہم اجلاس: 27 ستمبر احتجاج کی تیاریوں کی ہدایت، ملک گیر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ محسن نقوی سے رابطہ رہتا ہے، تفصیلات نہیں بتائیں گے، بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور حزب اختلاف میں مشاورت کا آغاز 27 پی ٹی آئی کی پولیس چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو بے دخل کرنے سے روک دیا ٹرمپ نے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی سعودی درخواست مسترد کر دی: امریکی میڈیا ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں: ٹرمپ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی امریکہ: میڈیکیڈ میں 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر فراڈ پر ذکیہ خان کو 76 ماہ قید اور بھاری جرمانے کی سزا سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار کا سلامتی کونسل سے خطاب نیویارک میں نائن الیون کی 25ویں برسی: میئر زہران ممدانی کی شرکت پر تنازع اور شدید احتجاج ٹرمپ انتظامیہ پیر کو بڑے بینک کے خلاف پابندیاں عائد کرے گی، امریکی وزیر خزانہ واشنگٹن کے تمام اقدامات تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکنے میں ناکام رہے ہیں، باقر قالیباف آئی اے ای اے کی ایران کے خلاف قرارداد غیر قانونی اور سیاسی ہے، محسن رضائی

میانمار میں 11 ہزار قیراط کا دیوہیکل یاقوت دریافت

Web Desk

11 May 2026

میانمار کے علاقے موگوک میں کان کنوں نے 11 ہزار قیراط وزنی (تقریباً 2.2 کلوگرام) ایک انتہائی نایاب اور بڑا یاقوت دریافت کیا ہے، جسے ملک کی تاریخ کا دوسرا بڑا یاقوت قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق، اگرچہ یہ 1996 میں دریافت ہونے والے سب سے بڑے یاقوت سے وزن میں کم ہے، لیکن اس کی چمکدار سطح اور جامنی مائل سرخ رنگت اسے معیار میں کہیں زیادہ قیمتی بناتی ہے۔ قیمتی پتھروں کی صنعت کے گڑھ مانے جانے والے اس خطے سے ہونے والی یہ دریافت عالمی سطح پر توجہ حاصل کر رہی ہے، تاہم انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک بار پھر میانمار کی قیمتی پتھروں کی صنعت سے جڑے سیاسی و اخلاقی تنازعات کی جانب اشارہ کیا ہے۔