ملتان سلطانز کی نئے مالک کے ساتھ پی ایس ایل میں واپسی
Web Desk
3 March 2026
قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقدہ ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران پی ایس ایل کی نئی صف بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر نے تصدیق کی ہے کہ گوہر شاہ کی درخواست پر سیالکوٹ سٹالینز کا نام تبدیل کر کے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ملتان سلطانز کی سی ای او گوہر شاہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی نمائندگی برقرار رکھنا ان کا خواب تھا۔ انہوں نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ “فتح کے لیے سٹالینز کو سلطانز کی ضرورت تھی”۔ شائقین اب پی ایس ایل کے افتتاحی میچ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جو لاہور میں منعقد ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
قومی ویمنز ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی
26 August 2026
انگلش کنڈیشنز میں بولرز کو زیادہ ذمے داری اُٹھانا پڑے گی: عمر گل
26 August 2026
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
25 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026