LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
عالمی پنجابی کانفرنس میں پنجابی زبان کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ اردوان کی یونانی صدر سے ملاقات، بحیرہ ایجیئن کو امن کا سمندر بنانے کے عزم کا اظہار ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف عرب اتحاد کی یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی، اہم اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ حوثی ملیشیا کے سعودی عرب پر داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل تباہ ایران عراق کا سکیورٹی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے اتفاق، سرحدوں کے تحفظ کا عزم نیتن یاہو کی گادی آئزنکوٹ کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش، خود متبادل وزیراعظم بننے پر آمادگی ظاہر کر دی ابوظہبی ایئرپورٹ پر اسمارٹ کوریڈور متعارف، گیٹ سے گزرے بغیر پاسپورٹ کنٹرول کی سہولت امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز دنیا میں جہاں سے حملہ کیا جائے گا وہیں جواب دیں گے، ایرانی فوج کی وارننگ دبئی میں طلبہ کیلئے سائیکلنگ پروگرام شروع، محفوظ سفر کی تربیت نصاب میں شامل ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ اہم اسلامی ملک کے ایئرپورٹ سے 9 ماہ میں 5 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ ایم کیو ایم نے ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے آج کی ریلی منسوخ کر دی امارات کے قومی دن پر محنت کشوں کیلئے 40 سے زائد مقامات پر خصوصی تقریبات کا اعلان

دنیا کی پہلی علامتی ’’اے آئی روبوٹ شادی‘‘، انسان نما روبوٹس نے سب کو حیران کر دیا

Web Desk

11 July 2026

روس کے دارالحکومت ماسکو میں مصنوعی ذہانت (AI) کی دنیا سے جڑا ایک انتہائی انوکھا اور غیر معمولی واقعہ پیش آیا ہے، جہاں تاریخ میں پہلی مرتبہ دو انسان نما (ہیومنائیڈ) اے آئی روبوٹس کی علامتی شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ ماسکو کی تاریخی پشکن لائبریری میں ہونے والی اس منفرد تقریب میں ’’رابرٹ‘‘ اور ’’ماٹلڈا‘‘ نامی روبوٹس کو علامتی طور پر ایک دوسرے کا شریکِ حیات قرار دیا گیا۔ ماریا پینٹیوخینا کی میزبانی میں ہونے والی اس شادی میں دونوں روبوٹس نے روایتی انداز میں ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزارنے کے علامتی عہد کیے اور یادگار کے طور پر بریسلیٹس بھی پہنائے۔ روسی سرکاری خبر رساں ادارے ‘ریا نووستی’ کے مطابق، ملک میں اس نوعیت کا یہ پہلا تجربہ ہے جہاں رابرٹ کو ایک دفتری ملازم و بلاگر اور ماٹلڈا کو ایک بیلرینا (رقاصہ) کی شخصیت کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ان روبوٹس کو سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم میں بھی پیش کیا جا چکا ہے، اور اب ان کی علامتی شادی کی ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد روبوٹکس کے ماہرین اسے اے آئی کی تخلیقی اور نمائشی صلاحیتوں کا ایک منفرد شاہکار قرار دے رہے ہیں۔