پاکستانی ٹیم فارم میں ہے، محسن نقوی پاک بھارت میچ دیکھنےکولمبو پہنچ گئے
Web Desk
14 February 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کیلئے ہماری ٹیم اچھی فارم میں ہے، انشاء اللہ اچھا ہوگا۔پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کولمبو پہنچ گئے جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھیں گے۔
چیئر مین پی سی بی میچ سے قبل کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ٹیم سے ملاقات بھی کریں گے۔محسن نقوی کا ہوٹل پہنچنے پر سری لنکن وزیر کھیل نے روایتی ڈھول اور رقص سے استقبال کیا۔ان کاکہناتھاکہ محسن نقوی کی آمدہمارے لیے باعث مسرت ہے۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
انگلش کنڈیشنز میں بولرز کو زیادہ ذمے داری اُٹھانا پڑے گی: عمر گل
26 August 2026
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
25 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026