LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات شرمندگی اور ذلت کا باعث ہوں گے: حزب اللہ مریم نواز سے خوشاب کے ایم پی ایز کی ملاقات، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف لندن میں مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی ڈیجیٹل منتقلی کی سہولت مل گئی فوجی دستوں سے مکمل رابطہ، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر پنجاب اسمبلی: 5 اگست 2019 کے کشمیر مخالف بھارتی اقدامات کیخلاف قرارداد جمع پاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواست پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ و شہداء کربلا عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت حج رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کر گئی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے مودی حکومت کو کشمیر میں دہشتگردی کا ذمہ دار قرار دیدیا میانمار میں تربیتی پرواز کے دوران لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ کے شمال مشرق میں 5.5 شدت کا زلزلہ واشنگٹن میں جنگل کی آگ بے قابو، 5 ہزار گھر خالی، 600 عمارتیں تباہ

1400 برس قدیم پُر اسرار مقبرے سے موت کا مجسمہ دریافت

Web Desk

28 January 2026

میکسیکو میں 1400 برس سے گمشدہ ایک پُر اسرار مقبرہ دریافت ہوا ہے، جس میں موجود ایک مجسمہ موت کی نمائندگی کر رہا ہے۔

ماہرین آثارِ قدیمہ اس مقام پر اس وقت پہنچے جب وہ سان پیبلو ہوئیٹزو میں لُوٹ مار کی ایک بے نام رپورٹ کی تحقیقات کر رہے تھے۔ مقبرے کی دریافت کو ملک کی وزارتِ ثقافت نے گزشتہ دہائی کی سب سے اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت قرار دیا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق، یہ مقبرہ تقریباً 600 عیسوی کا ہے، یعنی قدیم زیپوٹیکس تہذیب کے آغاز سے کچھ قبل کا دور۔ ماہرین نے کہا کہ یہ دریافت مقامی تاریخ اور قدیم ثقافتوں کی تفہیم میں اہم کردار ادا کرے گی۔