محمود اسلم کی ڈانس ریل سوشل میڈیا پر وائرل
Web Desk
20 July 2026
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اور سینئر اداکار محمود اسلم نے سوشل میڈیا پر فرانسیسی گلوکارہ آیا ناکامورا کے معروف گانے “کوپائینز” (Cophenes) پر زبردست ڈانس ریل شیئر کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں محمود اسلم کو کریم پینٹ اور نیلی شرٹ میں پراعتماد اور پُرجوش انداز کے ساتھ ٹرینڈنگ ڈانس سٹیپس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ویڈیو کے ساتھ پیغام دیا کہ انداز، اعتماد اور جوش و جذبے کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ سوشل میڈیا صارفین نے سینئر اداکار کی نوجوانوں جیسی توانائی، منفرد ڈانس اور مثبت اندازِ فکر کی خوب تعریف کی ہے، جبکہ ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ کر سرائل کر چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026