LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا ایران کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کا کردار سراہا گیا: گورنر پنجاب وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے وزیراعظم کی چھوٹے، درمیانے درجے کے کسانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی ہدایت عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا: سہیل آفریدی کراچی کا یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گا: شرجیل میمن پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ، ایف پی آئی ایف ٹرمپ کا جنوبی کیرولائنا کی ریلی میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دیدیا پاکستان ریلوے کا ریونیو 115 ارب روپے سے تجاوز، روہڑی کراچی ٹریک کے لیے $2.5B کا معاہدہ طے سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے: مصطفیٰ کمال وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر محسن نقوی سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، انسدادِ دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں مزید شدت آگئی

لنکا پریمیئر لیگ: شاہین آفریدی دوران میچ ڈراپ، اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل سے شکایت

Web Desk

26 July 2026

لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں انتظامی بدنظمی اور تنازعات کا سلسلہ جاری ہے، جہاں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو کینڈی رائلز کی جانب سے میچ سے قبل ‘امپیکٹ پلیئر’ کے طور پر شامل نہ کیے جانے پر شدید تحفظات کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم مینجمنٹ نے بعد میں اعتراف کیا کہ اینالسٹ کی غلطی کے باعث ان کا نام ٹیم شیٹ میں شامل نہیں ہو سکا، جس پر شاہین آفریدی نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی اطلاع اینٹی کرپشن یونٹ کے آفیشل کو دی اور وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ تاہم، لیگ آرگنائزرز، میچ ریفری اور فرنچائز انتظامیہ کی جانب سے معذرت کے بعد انہوں نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔ ایل پی ایل کے ترجمان نے بھی تصدیق کی ہے کہ یہ واقعہ ریفری کو غلط ٹیم شیٹ جمع کروانے کے باعث پیش آیا۔