LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی کیف کے قریب روسی ڈرون حملہ، گولہ بارود ڈپو میں دھماکہ، 37 افراد ہلاک ایران کا امریکا اسرائیل سے منسلک دہشتگرد گروپ کے 6 ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ مسلم ممالک سکیورٹی کیلئے بیرونی طاقتوں کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، قالیباف

لارڈز ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار

Web Desk

29 August 2026

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ کھیل کے دوسرے روز کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنا لیے تھے، جبکہ کریزی پر ایمیلیو گے 30 اور ہیری بروک 7 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ موجود تھے۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اپنی مجموعی برتری 261 رنز تک پہنچا دی ہے۔ اس سے قبل انگلینڈ کے 290 رنز کے جواب میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں محض 37.2 اوورز میں 110 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی، جس کی بدولت انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 180 رنز کی نمایاں برتری حاصل کی تھی۔