LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار اقوام متحدہ کا ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید یو اے ای میں ‘ویزا آن ارائیول’ کی شرائط تبدیل، کیا اب آپ اہل ہیں؟ انسانی سمگلنگ کیخلاف 59 ممالک میں عالمی کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد ملزم گرفتار اسرائیل کا امریکا سے ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ دہشتگردی کا مقابلہ جاری، ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہوگی: سرفراز بگٹی این ڈی ایم اے کا دریاؤں میں طغیانی اور مقامی سیلاب کا الرٹ جاری امریکہ میں شدید بارشوں کی تباہ کاری، نیو جرسی میں ہول سیل اسٹور کی چھت گر گئی، نیویارک سمیت کئی علاقوں میں طوفانی سیلاب کی وارننگ نیویارک میں ملازمین کے حقوق کی پامالی پر والگرینز سمیت 4 کمپنیوں کو 21 لاکھ ڈالر جرمانہ؛ 1600 سے زائد ورکرز کو ہرجانہ ملے گا ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں، معاہدہ ترجیح ہے: ٹرمپ

سرخی: لیبیا میں 16 سال بعد پرانا موبائل پارسل پہنچ گیا خبر:

Web Desk

12 January 2026

طرابلس کی ایک موبائل دکان پر اس وقت دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا جب 16 سال قبل بھیجا گیا پارسل دکان پر پہنچا۔ پارسل کھولنے پر سامنے آیا کہ اس میں نوکیا کے بٹن والے مشہور ماڈلز موجود ہیں، جنہیں دیکھ کر دکاندار ہنس پڑا۔

رپورٹ کے مطابق یہ فونز 2010 میں آرڈر کیے گئے تھے لیکن 2011 میں لیبیا میں خانہ جنگی اور سکیورٹی صورتحال کی خرابی کے باعث یہ برسوں تک گوداموں میں پڑے رہے۔ دکاندار نے پرانی پیکنگ کھول کر فونز کو دیکھا اور مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ فون نہیں بلکہ میوزیم کی اشیا لگتے ہیں۔

کھیپ میں نوکیا میوزک ایڈیشن اور نوکیا کمیونی کیٹر جیسے ماڈلز شامل تھے، جو اس دور میں نہ صرف مقبول بلکہ مہنگے اور اسٹائل کا حصہ سمجھے جاتے تھے۔ 16 سال بعد یہ پارسل اپنی منزل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔