امریکا: تقریباً نصف صدی بعد کتاب لائبریری کو واپس
Web Desk
19 January 2026
ریاست کیلیفورنیا کے سان ڈیاگو کاؤنٹی لائبریری میں ایک کتاب تقریباً 46 سال بعد واپس کر دی گئی۔
لائبریری کی برانچ منیجر کیسی کوڈیون کے مطابق جنوری کے شروع میں ایک پیکج کھولا گیا، جس میں سے وہ کتاب برآمد ہوئی جو 20 مئی 1980 کو واپس کرنی تھی۔
کتاب بھیجنے والے نے کتاب کو صحیح برانچ پر بھیجا، اور پیکج پر ایک نوٹ درج تھا: “تاخیر کے لیے معذرت”، تاہم اس پر کوئی دستخط نہیں تھے۔
کیسی نے بتایا کہ اگرچہ موجودہ برانچ نئے ایڈریس پر ہے، کتاب کو واپس پہنچانے کے لیے انہوں نے تحقیق اور تصدیق کی تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ کتاب صحیح مقام پر جائے۔
متعلقہ عنوانات
بھارت میں گدھے کے نام پر نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری
1 October 2026
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
1 October 2026
سویڈن کوڑے سے بجلی پیدا کرنے کیلئے دیگر ممالک سے کچرا خریدنے لگا
30 September 2026
کیلیفورنیا: دو دوستوں نے لیگو ورلڈ میپ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
30 September 2026
102 سالہ سابق فوجی سے وعدہ نبھانے کے لیے شہزادہ ہیری نے طیارے سے چھلانگ لگادی
29 September 2026
ویران جزیرے پر 34 سال بعد بچے کی پیدائش
28 September 2026
دو چینی پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکا روانہ، چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
28 September 2026
برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی
27 September 2026