گلوبل سپر لیگ سے لاہور قلندرز نے عبداللّٰہ شفیق کو ریلیز کر دیا
Web Desk
27 July 2026
گلوبل سپر لیگ میں لاہور قلندرز نے قومی بیٹر عبداللہ شفیق کو ریلیز کر دیا ہے اور ان کی جگہ بنگلا دیش کے شمیم حسین کو ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے۔ عبداللہ شفیق نے گیانا میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنا آخری میچ گیانا ایمازون واریئرز کے خلاف کھیلا، جس میں انہوں نے 13 گیندوں پر 21 رنز بنائے۔ لاہور قلندرز سے ریلیز ہونے کے بعد عبداللہ شفیق اب ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے، جہاں انہیں مصدوم بیٹر عبداللہ فضل کے متبادل کے طور پر پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد جاں بحق
21 August 2026
ہمیں نڈر کرکٹ کھیلنے کا پیغام دیا گیا ہے: گل فیروزہ ، شوال ذوالفقار
21 August 2026
ایف آئی وی بی بوائز انڈر 17 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست
21 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط، پاکستان پر 195 رنز کی برتری حاصل
21 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ، پاکستان کے شاہ زیب خان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
20 August 2026
آئی سی سی نے قذافی سٹیڈیم کے ڈی میرٹ پوائنٹس ختم کردیے
20 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنالیے
20 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی
19 August 2026