پولیس اہلکار کی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لیتے ہوئے ویڈیو وائرل
Web Desk
20 January 2026
لاہور پولیس کے ایک اہلکار کی جانب سے شہری سے رشوت لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں اہلکار رشوت وصول کرتے وقت بسم اللہ پڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ یہ واقعہ تھانہ راوی روڈ کے علاقے میں پیش آیا جہاں اہلکار عبدالرحمن نے رنگ روڈ پر شہری کو روک کر رشوت طلب کی۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ صارفین نے پولیس کے رویے پر سخت تنقید کی جبکہ بعض نے طنزیہ تبصرے بھی کیے۔ دوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اہلکار کو گرفتار اور ملازمت سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
متعلقہ عنوانات
بھارت میں گدھے کے نام پر نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری
1 October 2026
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
1 October 2026
سویڈن کوڑے سے بجلی پیدا کرنے کیلئے دیگر ممالک سے کچرا خریدنے لگا
30 September 2026
کیلیفورنیا: دو دوستوں نے لیگو ورلڈ میپ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
30 September 2026
102 سالہ سابق فوجی سے وعدہ نبھانے کے لیے شہزادہ ہیری نے طیارے سے چھلانگ لگادی
29 September 2026
ویران جزیرے پر 34 سال بعد بچے کی پیدائش
28 September 2026
دو چینی پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکا روانہ، چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
28 September 2026
برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی
27 September 2026