کراچی و لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے سیکٹرز بند، پاک فضائیہ کی مشقیں
Web Desk
2 March 2026
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے کچھ سیکٹرز کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام ممکنہ طور پر پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی مشقوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔کمرشل پروازیں 3 مارچ سے 31 مارچ تک صبح 9 بجے تا سہ پہر 3 بجے کے دوران مخصوص فضائی راستوں پر پرواز نہیں کر سکیں گی اس دوران متعلقہ سیکٹرز میں کمرشل پروازوں کے لیے فضائی حدود مہیا نہیں ہوں گی 
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے اس سلسلے میں نوٹم جاری کر دیامسافروں اور ایئرلائنز کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اپنی فلائٹ شیڈولنگ کے مطابق بروقت اقدامات کریںپابندی کے دوران دیگر فضائی راستے متاثرہ پروازوں کے لیے متبادل فراہم کیے جا سکتے ہیں یہ فیصلہ خطے کی بدلتی سیکیورٹی اور فوجی مشقوں کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا
متعلقہ عنوانات
پشاور میں امریکی قونصل خانہ عارضی طور پر بند
2 March 2026
ایران کے خلاف کارروائی دنیا کے امن کیلئے ضروری تھی، نیتن یاہو کا ٹرمپ سے اظہارِ تشکر
2 March 2026
ایران میں زمینی فوج بھیجنے کا امکان رد نہیں کیا، صدر ٹرمپ کا بیان
2 March 2026
چین کی ایران کی خودمختاری کے دفاع میں مکمل حمایت کا اعلان
2 March 2026
اسرائیل اور امریکا کے حملوں میں شریک نہیں، برطانوی وزیر اعظم کا دوٹوک اعلان
2 March 2026
ابوظبی میں 3روز سے پھنسے مسافروں کی روانگی، متعدد ایئرلائنز کی خصوصی پروازیں
2 March 2026
اسرائیل کا حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کی شہادت کا دعویٰ
2 March 2026
500امریکی واسرائیلی اہداف کونشانہ بنایاجاچکا، طویل جنگ کی تیاری کررہےہیں، ایران
2 March 2026