کراچی: گل پلازہ آگ کے بعد اہم پیش رفت، متصل مالز دکانداروں کے لیے کھول دیے گئے
Web Desk
31 January 2026
کراچی کے گل پلازہ آتشزدگی کے بعد انتظامیہ نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے گل پلازہ سے متصل مالز کو دکانداروں کے لیے کھول دیا ہے۔
دکانداروں کو دکانوں کی صفائی اور بحالی کے لیے مالز تک رسائی دی گئی تاکہ وہ معمولات زندگی اور کاروبار کی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کر سکیں۔ متاثرہ تاجروں نے اظہارِ یکجہتی کے لیے دکانوں کے باہر بینرز آویزاں کیے اور گل پلازہ سانحے کے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا بھرپور پیغام دیا۔
انتظامیہ کے مطابق پیر سے مالز باقاعدہ طور پر عوام کے لیے کھول دیے جائیں گے۔ سیکیورٹی اور حفاظتی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور صورتحال کو معمول پر لانے کی کوششیں جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026