کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
Web Desk
9 February 2026
کراچی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فی تولہ سونا 5,300 روپے کے اضافے کے بعد 524,762 روپے ہو گیا۔10 گرام سونا 4,544 روپے بڑھ کر 449,898 روپے پر پہنچ گیا۔عالمی منڈی میں فی اونس سونا 53 ڈالر مہنگا ہو کر 5,020 ڈالر ہو گیا۔چاندی کی فی تولہ قیمت 346 روپے اضافے کے ساتھ 8,615 روپے ہو گئی۔
ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں مقامی مارکیٹ پر اثر ڈال رہی ہیں، جس سے سرمایہ کاروں اور صارفین کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
28 August 2026
پاکستان کے پورٹ سسٹم میں اصلاحات، 85 اقدامات پر عملدرآمد
28 August 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت اختتام، 100 انڈیکس 374 پوائنٹس اضافہ
28 August 2026
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
28 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
28 August 2026
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 8 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کا اضافہ
28 August 2026
پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ڈیجیٹل فنانس، ٹیکنالوجی تعاون بڑھانے پر پیش رفت
28 August 2026
روس کے معدنی ذخائر میں بڑا اضافہ، ہیروں کے ذخائر 10 کروڑ قیراط سے متجاوز
28 August 2026