امریکی ریاست میں بیل ورزش کرنے سکول کے گراؤنڈ میں پہنچ گیا
Web Desk
17 March 2026
امریکا کی ریاست کنساس میں پولیس اور فائر فائٹرز نے ایک بھاگا ہوا بیل ایڈورا ہائی سکول کے میدان میں پہنچنے کے بعد محفوظ طریقے سے پکڑ لیا۔
ایڈورا پولیس کے مطابق، مویشی پکڑنا نصاب میں شامل نہیں ہے لیکن ٹیم ورک کی بدولت بیل کو ایڈورا سٹی فائر ڈیپارٹمنٹ کی مدد سے اس کے ٹریلر میں واپس پہنچا دیا گیا۔اس دوران کوئی زخمی نہیں ہوا اور نہ ہی کسی کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ بیل کو صرف ایک “موونگ وائیولیشن” کا نوٹس دیا گیا اور آخرکار اسے اس کے مالک کے حوالے کر دیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا میں کتوں کی سالانہ سرفنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
4 August 2026
کھڑکیاں صاف کرنے کا 71 سالہ چیمپئن
3 August 2026
امریکا: کم وقت میں بند آنکھوں سے روبک حل کرنے کا ریکارڈ
3 August 2026
رونالڈو اور جارجینا کی ’دیسی شادی‘، اے آئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
3 August 2026
ہوبہو انسانوں کی طرح کا روبوٹک سر، جس کے تاثرات آپ کو حیران کر دیں گے
3 August 2026
چین: کاسمیٹک سرجری نے خاتون کا چہرہ بگاڑ دیا
1 August 2026
30 سیکنڈ میں دل کی بیماریوں کا پتا لگانے والا ٹوائلٹ
1 August 2026
چوہا قیمتی ہیروں سے مزین زیورات لے اُڑا!
31 July 2026