LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسرائیل نے پورے مشرق وسطیٰ میں بدامنی پھیلا رکھی ہے: مسعود پزشکیان حج 2027 کی درخواستوں کی وصولی 18 اگست سے شروع ہوگی، وزارت مذہبی امور نیویارک کے میئر زہران ممدانی کی اہلیہ کے دورۂ شام و لبنان اور سیکیورٹی تنازع پر ’غلط فہمی‘ کی وضاحت 14 اگست کو احتجاج کرنے والے ہم میں سے نہیں: اختیار ولی پی ٹی آئی پر برس پڑے امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی: نیٹلی بیکر سندھ میں نئے صوبے بنانے کا مقدمہ سب سے زیادہ مضبوط ہے: ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے وسیع مواقع ہیں: ہسپانوی سفیر وزیراعلیٰ مریم نواز سے اٹک کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل حکومت نے روکا تو تحريک گھیراؤ میں بدل جائے گی، حافظ نعیم الرحمان امریکا کا چین پر ٹیرف سے بچنے کے لیے بڑے پیمانے پر تجارتی دھوکے کا الزام کیرولائن لیوٹ نے استعفیٰ صدر ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہونے پر دیا: ایرانی سفارتخانہ ٹرمپ نے اسلام آباد مفاہمت کے ذریعے ایران کو تسلیم کر لیا: باقر قالیباف ٹرمپ آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، اپنی سکیورٹی کی فکر کریں: ابراہیم عزیزی امریکی سینٹ کام کمانڈر بریڈ کوپر کا 10 روزہ مشرق وسطیٰ کا دورہ مکمل

ہیزل ووڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

Web Desk

16 August 2026

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ نے بنگلادیش کے خلاف ڈارون ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کر لی ہیں۔ وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے آسٹریلیا کے نویں بولر بن گئے ہیں، جبکہ پہلی اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کر کے انہوں نے اپنے کیریئر میں 14ویں مرتبہ اننگز میں 5 یا اس سے زائد وکٹوں کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ ہیزل ووڈ کی اس کامیابی کے ساتھ نیتھن لیون، پیٹ کمنز، مچل اسٹارک اور جوش ہیزل ووڈ پر مشتمل آسٹریلیا کا موجودہ بولنگ اٹیک ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا اور واحد اٹیک بن گیا ہے جس کے چاروں ارکان 300 سے زائد وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ 12 ماہ کی طویل وقفے اور انجری کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر اسکاٹ بولینڈ کی جگہ شامل کیے جانے والے 35 سالہ ہیزل ووڈ نے بنگلادیش کے خلاف اپنی بہترین بولنگ سے ٹیم میں شامل کیے جانے کے فیصلے کو درست ثابت کر دیا۔