امریکی نیوز اینکر جم ڈونوون نے رنگ برنگے موزوں کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
Web Desk
17 January 2026
فلاڈیلفیا کے معروف ریٹائرڈ نیوز اینکر جم ڈونوون نے رنگ برنگے موزوں کے اپنے شوق کو عالمی ریکارڈ میں تبدیل کر دیا۔ ان کے پاس 1,531 منفرد جوڑیوں پر مشتمل موزوں موجود ہیں، جو گینیز ورلڈ ریکارڈ کی حیثیت سے تسلیم کیے گئے ہیں۔
جم ڈونوون کے مطابق دوران ملازمت ناظرین ان کے موزوں کی خصوصیت پر توجہ دیتے تھے، اور مداحوں نے انہیں مختلف ڈیزائنز کے موزے تحفے میں بھیجے، بعض پر ان کی تصویر بھی بنی ہوئی تھی۔
جم ڈونوون نے کہا کہ یہ ریکارڈ ان کے لیے ذاتی خوشی کے ساتھ ساتھ ان کے طویل صحافتی کیریئر کا یادگار اختتام بھی ہے، اور انہیں بچپن کے عالمی ریکارڈز کی کتاب نے اس خواب کو حقیقت بنانے کی تحریک دی۔
متعلقہ عنوانات
لڑکی نے 60 روز تک سو کر 28 لاکھ روپے سے زائد کمالیے
8 November 2026
شارجہ بک فیئر میں جرمن فنکار کا چلتا پھرتا درخت بچوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
7 November 2026
خاتون کاروباری شخصیت کا ملازماؤں کو مہنگے فولڈ ایبل آئی فونز کا تحفہ
7 November 2026
بھارت: 50 سالہ شخص دانت صاف کرتے ہوئے برش ہی نگل گیا
6 November 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں بندر گھس آیا: مسافروں میں حیرت
6 November 2026
10 سال سے زائد کی محنت، امریکی شہری نے دنیا کی سب سے بڑی ربڑ بینڈ بال بنا ڈالی
4 November 2026
90 سالہ جاپانی باڈی بلڈر کی فٹنس نے دنیا کو حیران کردیا
4 November 2026
مرغیاں کھا کھا کر باز موٹی، ماہرین نے ڈائٹ شروع کروا دی
4 November 2026