جاپان: انسان کو چند منٹ میں ٹھنڈا کرنے والا ہیومن فریج متعارف
Web Desk
24 July 2026
موسمیاتی تبدیلی اور شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر جاپانی کمپنی نے انسانوں کو فوری ٹھنڈک پہنچانے کے لیے دنیا کا پہلا “ہیومن فریج” کولنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ 7 فٹ اونچا اور 3.9 فٹ چوڑا یہ یونٹ طاقتور ٹھنڈی ہوا کے ذریعے محض 10 منٹ میں ہیٹ ایگزاسشن اور جسمانی تھکن کی علامات کو نمایاں طور پر کم کر سکتا ہے۔ 15 ڈگری سینٹی گریڈ کے داخلی درجہ حرارت والے اس سسٹم کی قیمت 15 لاکھ جاپانی ین (تقریباً 10,000 امریکی ڈالرز سے زائد) رکھی گئی ہے، جبکہ توانائی کی بچت کے حامل اس آلے کے چلانے کے اخراجات صرف 16 ین فی گھنٹہ ہیں۔ صارف کی حفاظت کے لیے یہ نظام 20 منٹ کے بعد خودکار طور پر بند ہو جاتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
لڑکی نے 60 روز تک سو کر 28 لاکھ روپے سے زائد کمالیے
8 November 2026
شارجہ بک فیئر میں جرمن فنکار کا چلتا پھرتا درخت بچوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
7 November 2026
خاتون کاروباری شخصیت کا ملازماؤں کو مہنگے فولڈ ایبل آئی فونز کا تحفہ
7 November 2026
بھارت: 50 سالہ شخص دانت صاف کرتے ہوئے برش ہی نگل گیا
6 November 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں بندر گھس آیا: مسافروں میں حیرت
6 November 2026
10 سال سے زائد کی محنت، امریکی شہری نے دنیا کی سب سے بڑی ربڑ بینڈ بال بنا ڈالی
4 November 2026
90 سالہ جاپانی باڈی بلڈر کی فٹنس نے دنیا کو حیران کردیا
4 November 2026
مرغیاں کھا کھا کر باز موٹی، ماہرین نے ڈائٹ شروع کروا دی
4 November 2026