LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالی وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل شفاف انتخابات تک بڑی آئینی تبدیلی قبول نہیں: سلمان اکرم راجہ سفارتی وفد کا این ڈی ایم اے کا دورہ، جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام کو سراہا فیک نیوز کی روک تھام ناگزیر، صحافت ذمہ دارانہ پیشہ ہے: عظمیٰ بخاری وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ PMDC کا ایم ڈی کیٹ امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان، ٹیسٹ اب 20 ستمبر کو ہو گا راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی کے 6 کیسز سامنے آ گئے، 67 ہزار سے زائد لاروا تلف، ہیلتھ اتھارٹی کی رپورٹ جاری ہم افغانستان کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، افغان طالبان کو پاکستان یا دہشت گردوں میں سے ایک کو چننا ہوگا: دفترِ خارجہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے تاثر کی تردید,اڈیالہ جیل حکام کی رپورٹ پیش پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمن کی 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کی اپیل براڈ پیک حادثہ: جاں بحق ہونے والے پانچ غیرملکی کوہ پیماؤں کی میتیں سکردو پہنچا دی گئیں پاکستان جلد یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کرے گا، فیصل نیاز ترمذی ٹرمپ نے امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کی خبروں کو مسترد کر دیا

جاپان میں تابوت کے اندر ذہنی سکون کے لیے مراقبہ کرنے لگے

Web Desk

26 February 2026

جاپان کے علاقے چیبا (Chiba) میں ذہنی سکون کے متلاشی افراد کے لیے ایک انوکھی سروس متعارف کرائی گئی ہے، جہاں لوگ خود کو پرسکون کرنے کے لیے تابوت کے اندر لیٹ کر مراقبہ کرتے ہیں۔ اگرچہ عام طور پر لوگ تابوت کا نام سن کر گھبراتے ہیں، مگر جاپانی نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی خودکشیوں اور ذہنی دباؤ کے پیشِ نظر اسے ایک تخلیقی منصوبے کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اس سروس کے تحت لوگ محض 13 ڈالرز ادا کر کے 30 منٹ تک تابوت کی تنہائی میں اپنے اعصاب کو پرسکون بنا سکتے ہیں۔ ماہرین اسے ایک خاص قسم کا مراقبہ قرار دے رہے ہیں جس کا مقصد زندگی کی قدر و قیمت کا احساس دلانا ہے۔