ایک لاکھ فٹ کی بلندی سے گرنے کے باوجود آئی فون 17 پرو محفوظ، عالمی ریکارڈ قائم کر لیا
Web Desk
1 September 2026
ایپل کے آئی فون 17 پرو نے ایک غیر معمولی تجربے کے دوران ایک لاکھ فٹ (تقریباً 30,607 میٹر) کی بلندی سے زمین پر گرنے کے باوجود مکمل طور پر محفوظ رہ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ موبائل ایکسیسریز بنانے والی کمپنی ’رائنو شیلڈ‘ نے آئی فون کو اپنے ایئر ایکس کیس میں رکھ کر سویڈن کے شہر کیرونا میں ایک غبارے کے ذریعے اسٹریٹوسفیئر میں بھیجا، جہاں سے اسے بغیر کسی پیراشوٹ یا کشن کے نیچے گرایا گیا۔ منفی 60 ڈگری سینٹی گریڈ کی شدید سردی میں تقریباً 25 منٹ کا سفر طے کر کے فون ایک منجمد جھیل میں جا گرا، جہاں 5 گھنٹے کی تلاش کے بعد ملنے پر فون کی اسکرین اور باڈی پر کوئی خراش تک نہیں تھی اور وہ آن حالت میں کالز کے لیے استعمال ہو رہا تھا۔
متعلقہ عنوانات
102 سالہ سابق فوجی سے وعدہ نبھانے کے لیے شہزادہ ہیری نے طیارے سے چھلانگ لگادی
29 September 2026
ویران جزیرے پر 34 سال بعد بچے کی پیدائش
28 September 2026
دو چینی پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکا روانہ، چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
28 September 2026
برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی
27 September 2026
امریکی خاتون کیلسو دنیا کی سب سے پستہ قد فائر فائٹر بن گئیں، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
27 September 2026
78 سالہ سکاٹش خاتون کا فورٹ نائٹ سٹریمنگ میں عالمی ریکارڈ
26 September 2026
چینی سبزی فروش کا گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے میک اَپ، ویڈیو وائرل
26 September 2026
دنیا کے قدیم ترین 3 ہزار 400 سال پرانے امن معاہدے کا نیا ٹکڑا دریافت
25 September 2026