دبئی: بھارتی شہری نے قرعہ اندازی میں لاکھوں ڈالر جیت لیے
Web Desk
29 January 2026
دبئی میں کافی عرصہ سے مقیم بھارتی شہری امیت نے دبئی ڈیوٹی فری کی ملینیئم ملین ایئر سیریز 533 کی پروموشن میں 10 لاکھ ڈالر جیت کر خوشی کے لمحات گزارے۔
46 سالہ امیت نے 14 جنوری کو آن لائن ٹکٹ خریدا، جو ان کے لیے خوش قسمت ثابت ہوا۔دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والی قرعہ اندازی میں انعام جیتنے کے بعد امیت نے دبئی ڈیوٹی فری کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ ان کے لیے 2026 کا بہترین تحفہ ہے۔یہ انعام جیتنے والے امیت 270 ویں بھارتی شہری ہیں، جنہوں نے دبئی ڈیوٹی فری کے ذریعے 10 لاکھ ڈالر کا انعام حاصل کیا۔
امیت دبئی میں ریئل اسٹیٹ بروکریج کا کام کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
برطانیہ سے علیحدگی کے لیے گاؤں کا علامتی ریفرنڈم
21 September 2026
آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے والا بیگ تیار
20 September 2026
پائلٹ نے آسمان میں’مونا لیزا‘ بنا دی، 3 گھنٹے کی پرواز نے دنیا کو حیران کر دیا
19 September 2026
ایک صدی بعد چیتے کے نقش و نگار والی جنگلی بلی کی نئی نوع دریافت
19 September 2026
ننھی بچی کا دنیا کے تمام ڈزنی پارکس دیکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم
19 September 2026
آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے
18 September 2026
جانی ڈیپ کا فرانس میں منفرد ٹھکانہ، مہنگا ترین گاؤں جو کبھی فروخت نہ ہوسکا
18 September 2026
کتابیں پڑھنے پر پیسے دینے والا ملک
17 September 2026