LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
موخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئے پوزیشن کا اہم اجلاس: 27 ستمبر احتجاج کی تیاریوں کی ہدایت، ملک گیر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ محسن نقوی سے رابطہ رہتا ہے، تفصیلات نہیں بتائیں گے، بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور حزب اختلاف میں مشاورت کا آغاز 27 پی ٹی آئی کی پولیس چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو بے دخل کرنے سے روک دیا ٹرمپ نے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی سعودی درخواست مسترد کر دی: امریکی میڈیا ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں: ٹرمپ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی امریکہ: میڈیکیڈ میں 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر فراڈ پر ذکیہ خان کو 76 ماہ قید اور بھاری جرمانے کی سزا سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار کا سلامتی کونسل سے خطاب نیویارک میں نائن الیون کی 25ویں برسی: میئر زہران ممدانی کی شرکت پر تنازع اور شدید احتجاج ٹرمپ انتظامیہ پیر کو بڑے بینک کے خلاف پابندیاں عائد کرے گی، امریکی وزیر خزانہ واشنگٹن کے تمام اقدامات تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکنے میں ناکام رہے ہیں، باقر قالیباف آئی اے ای اے کی ایران کے خلاف قرارداد غیر قانونی اور سیاسی ہے، محسن رضائی

تیز موسیقی سے 140 مرغیوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج

Web Desk

30 April 2026

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سلطان پور میں ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں شادی کی بارات میں بجنے والی تیز موسیقی نے مبینہ طور پر 140 مرغیوں کو ہلاک کر دیا۔ پولٹری فارم کے مالک صابر علی کے مطابق، 25 اپریل کی رات جب ایک بارات ان کے فارم کے قریب سے گزری تو ڈی جے سسٹم کی غیر معمولی بلند آواز سے مرغیوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ صابر علی کی شکایت پر پولیس نے ڈی جے آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پرندے اور جانور بلند آواز کے حوالے سے انتہائی حساس ہوتے ہیں اور شدید شور ان میں جان لیوا تناؤ یا دل کے دورے کا باعث بن سکتا ہے۔