LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
چین کے قومی دن پر صدر آصف زرداری کا صدر شی جن پنگ کو خط، پاک-چین شراکت داری مزید مضبوط بنانے کا اعادہ شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی زمبابوے: ہرارے کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ، 6 افراد ہلاک محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ سعودی ولی عہد کا کشیدگی کم کرنے، سفارتی حل کی کوششیں جاری رکھنے کا اعلان احتجاج کے نام پر جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، ہتھیار اٹھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی: شرجیل میمن صنعتکار سیاستدانوں پر سیاست چھوڑیں اور صنعتی ترقی پر توجہ دیں: مراد علی شاہ میرے پاس عراق میں رہنے کا آپشن تھا لیکن بہتر وزیراعظم چھوڑ کر جا رہے ہیں:ٹرمپ سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے فلائی دبئی طیارے کے مسافر تل ابیب پہنچ گئے نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گورنر راج یا ایمرجنسی، فیصلہ صدر اور وزیراعظم کا ہوگا: اعظم نذیر تارڑ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج، وزیراعظم سے سپیکر قومی اسمبلی کی اہم ملاقات سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف پاکستان میں انشورنس پینیٹریشن جی ڈی پی کا صرف 0.7 فیصد ہے: سی سی پی

چور مالِ مسروقہ بیچنے گھر کے مالک کی ہی دکان پر پہنچ گیا

Web Desk

21 July 2026

بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے شہر دھنباد میں ایک دلچسپ اور انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک چور گھر سے چرایا گیا واٹر پمپ بیچنے کے لیے اسی گھر کے مالک کی دکان پر پہنچ گیا اور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ بالیاپور کے رہائشی سادھو پال کے گھر سے ایک ہفتہ قبل چار پنکھے اور ایک واٹر پمپ چوری ہوا تھا، جس کے بعد چور (وجے پال) اسی پمپ کو فروخت کرنے کے لیے بازار آیا۔ خوش قسمتی سے وہ سادھو پال کی کپڑے کی دکان پر ہی پہنچ گیا جہاں اس کے بھائی نے پمپ کو فوراً پہچان لیا۔ پوچھ گچھ پر ملزم نے گھبرا کر بھاگنے کی کوشش کی لیکن دیگر دکانداروں نے اسے دھر دبوچا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔ بالیاپور تھانے کے مطابق ملزم کے خلاف کیس درج کر کے اس کے دیگر ساتھیوں اور چوری شدہ بقایا سامان کی برآمدگی کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔