ملک کے پسماندہ علاقوں میں پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش
Web Desk
13 January 2026
ملک کے پسماندہ علاقوں میں پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش ہے۔ مستوج، شمالی وزیرستان اور آزاد کشمیر کے علاوہ کریلا سیکٹر، کوٹلی، باغ اور دتہ خیل میں بھی پاک فوج کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔
میڈیکل کیمپس میں ماہر ڈاکٹرز نے مرد، خواتین اور بچوں کا تفصیلی طبی معائنہ کیا اور مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ شدید سردی کے باوجود ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے مقامی آبادی کو موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور خدمات انجام دیں۔
مقامی آبادی نے پاک فوج کے اس فلاحی اقدام کو سراہا اور کہا کہ یہ عوامی صحت کے فروغ اور صحت مند معاشرے کے قیام کا عزم ہے۔
متعلقہ عنوانات
دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج
31 July 2026
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہسپتال بنا کر علاج کرنا ہیلتھ کیئر نہیں، انسانوں کو بیماریوں سے بچانا حقیقی صحت ہے۔
31 July 2026
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 21 نشستوں پر الیکشن 02 اگست کو: 12 لاکھ ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے
31 July 2026
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
31 July 2026
مریم نواز نے 5 روز میں صاف پانی کی فراہمی کا فول پروف پلان طلب کر لیا
31 July 2026
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
31 July 2026
دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
31 July 2026
قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناح کی آج سالگرہ منائی جا رہی ہے
31 July 2026