LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان ایرانی افواج کی انگلیاں ٹرگر پر،دشمن کی غلطی کے منتظر ہیں: ابراہیم عزیزی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد اپوزیشن اتحاد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے، خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پارلیمانی امور پر مشاورت ہوگی مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں: شوکت یوسفزئی وزیراعظم کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت آزاد جموں و کشمیر میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف

آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے لیے درخواستیں 10 لاکھ سے تجاوز کر گئیں، پاک بھارت میچ کی سب سے زیادہ مانگ

Web Desk

6 October 2026

آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے لیے شائقین کی دلچسپی کا انوکھا عالم دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں ٹکٹوں کے حصول کے لیے درخواستوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ محض تین روز کے دوران 3 لاکھ 20 ہزار سے زائد شائقین نے ٹکٹ بیلٹ کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے لیے ٹکٹوں کی مانگ سب سے زیادہ ہے، جس کے لیے ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں، جبکہ 7 نومبر کے پاک بھارت میچ کے لیے بھی الگ سے تقریباً 78 ہزار درخواستیں جمع ہو چکی ہیں۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقہ اور بھارت کے میچ کے لیے 92 ہزار، بھارت اور آسٹریلیا کے میچ کے لیے 86 ہزار، اور ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے تقریباً 69 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ ٹکٹ بیلٹ کے لیے رجسٹریشن کا یہ سلسلہ 21 نومبر تک جاری رہے گا۔