آئی سی سی کی نئی رینکنگ: صائم ایوب نمبر 1 ٹی ٹوئنٹی آل راونڈر، ابرار احمد بولرز میں دوسرے نمبر پر
Web Desk
4 February 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔
اس کے مطابق:
-
صائم ایوب ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی آل راونڈرز میں نمبر 1 پر برقرار ہیں۔
-
ابرا ر احمد نے ٹی ٹوئنٹی بولرز کی رینکنگ میں دوسرا نمبر حاصل کر لیا۔
-
محمد نواز آل راونڈرز کی رینکنگ میں پانچویں سے چوتھے نمبر پر آ گئے۔
-
کپتان سلمان علی آغا بیٹرز رینکنگ میں 12 درجے ترقی کے بعد 29 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔
-
قومی بلے باز صاحبزادہ فرحان دو درجے کی تنزلی کے بعد ساتویں پوزیشن پر ہیں۔
رینکنگ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی حالیہ کارکردگی نے ٹیم کے عالمی معیار کو مزید مستحکم کیا ہے
متعلقہ عنوانات
پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
15 October 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
14 October 2026
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026