آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
Web Desk
28 August 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 36 سالہ بیٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق آصف خان کا ڈوپ ٹیسٹ 8 ستمبر 2025 کو لیا گیا تھا جس میں ممنوعہ مواد کی موجودگی ثابت ہوئی، جس کے بعد انہوں نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے آرٹیکل 2.1 کی خلاف ورزی کا اعتراف کرتے ہوئے سزا قبول کر لی ہے۔ آصف خان پر عائد پابندی 8 ستمبر 2025 سے نافذ العمل شمار ہوگی جو 7 دسمبر 2026 تک برقرار رہے گی۔ اس کے علاوہ قوانین کے تحت 8 ستمبر 2025 سے 29 دسمبر 2025 کے دوران آصف خان کے تمام انفرادی نتائج منسوخ کر دیے گئے ہیں اور اس عرصے میں حاصل کردہ پوائنٹس، انعامی رقم اور تمغے بھی واپس لے
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026