LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

متنازع رن آؤٹ پر ردعمل، آئی سی سی کی سلمان آغاکے خلاف کارروائی

Web Desk

14 March 2026

آئی سی سی نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں متنازع رن آؤٹ کے بعد ردعمل پر قومی بیٹر سلمان علی آغا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں تنبیہ جاری کردی اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا۔

آئی سی سی کے مطابق سلمان علی آغا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سلمان علی آغا نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کی۔ آرٹیکل 2.2 انٹرنیشنل میچ کے دوران کرکٹ کے سامان، کپڑوں یا گراؤنڈ کے آلات کے ساتھ نامناسب رویے سے متعلق ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ  سلمان علی آغا نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا۔

جمعہ کو ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بنگلا دیش کے کپتان مہدی حسن میراز نے آغا سلمان کو نان اسٹرائیکر اینڈ پر  متنازع رن آؤٹ کردیا تھا جس پر پاکستانی بیٹر نے میدان سے باہر جاتے ہوئے شدید غصے کا اظہار کیا تھا۔